Social

آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم تو کچھ بھی نہیںاحد چیمہ پنجاب کی بڑی نجی ہائوسنگ سوسائٹی کے مالک نکلے۔۔نیب کے تہلکہ خیز انکشاف



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کی بڑی نجی ہائوسنگ سوسائٹی میں احد چیمہ کے پارٹنر ہونے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق انکشاف سامنے آیا ہے کہ سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد خان چیمہ کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ ان کی الحرم سٹی پراجیکٹ میں پارٹنرشپ ہے۔نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور میں الحرم سٹی بھی احد چیمہ کی ملکیت ہے،


انہوں نے دو پارٹنرز کے ساتھ مل کر یہ پراجیکٹ بنایا تھا۔نیب ذرائع کے مطابق احد چیمہ اس میں 40 کروڑ روپے کے حصہ دار ہیں جبکہ دوسرے پارٹنر پیراگون کے چیف ایگزیکٹو ندیم ضیا ہیں۔ احد چیمہ نے چیئرمین ایل ڈی اے کی حیثیت سے اس سوسائٹی کی منظوری دی تھی۔ نیب نے احد چیمہ سے متعلق مزید معاملات کی تصدیق کے لئے اداروں سے ریکارڈ مانگا ہے۔


The post آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم تو کچھ بھی نہیںاحد چیمہ پنجاب کی بڑی نجی ہائوسنگ سوسائٹی کے مالک نکلے۔۔نیب کے تہلکہ خیز انکشاف appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv