Social

افسران سمیت 3200وفاقی ملازمین کی بیویاں غیر ملکی نکلیں۔۔سرکاری دستاویزات میں ہوشربا انکشاف



اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت کے گریڈ ایک سے 22تک کے 3200ملازمین کی شریک حیات غیر ملکی ہونے کا انکشاف۔ نجی ٹی وی نے سرکاری دستاویزات کے حوالے سے بتایا کہ ہے کہ 3200سرکاری ملازمین کی شریک حیات غیر ملکی ہیں۔ گریڈ 22کے ایک افسر کی شریک حیات غیر ملکی، گریڈ 21کے


3افسروں، گریڈ 20کے 3افسر، گریڈ 19کے 11افسر، گریڈ 18کے 18افسر، گریڈ 17کے 25افسروں کی شریک حیات غیر ملکی ہیں۔ گریڈ 14کے 273ملازمین، گریڈ 9کے 214، گریڈ 7کے 311، گریڈ 6کے 374، گریڈ 5کے ، گریڈ 4کے 312، گریڈ 2کے 431اور گریڈ 1کے 30ملازمین کی شریک حیات غیر ملکی ہیں۔


The post افسران سمیت 3200وفاقی ملازمین کی بیویاں غیر ملکی نکلیں۔۔سرکاری دستاویزات میں ہوشربا انکشاف appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv