Social

عدالت نے 5 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو سزا سنادی



کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت نے 5 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو 10 سال قید کی سزا سنا دی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنن جج شرقی کی عدالت نے پانچ سالہ بچے کیساتھ زیادتی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جرم


ثابت ہونے پر عدالت نے ملزم ٹریول ایجنٹ بلال کو 10 سال قید کی سزا سنادی استغاثہ کے مطابق ملزم بلال نے2012میں پانچ سالہ بچے کوزیادتی کا نشانہ بنایا.ملزم کوبریگیڈ تھانے کی پولیس نے بچے کے والد کی درخواست پر گرفتار کیا ملزم کیخلاف2012 میں مقدمہ درج کیا گیا تھا


The post عدالت نے 5 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو سزا سنادی appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv