Social

پاکستان میں پہلی بار سوشل میڈیا پر خاتون کو ہراساں کرنے کے جرم میں بڑی سزا سنا دی گئی



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر خاتون کو ہراساں کرنے کے جرم میں پہلی بڑی سزا سنا دی گئی ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق عدالت نے خاتون کی نازیبا تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والے ملزم کو سات سال قید کی سزا سنا دی ہے، اس کے


علاوہ عدالت نے ملزم عثمان بن محمود پر سات لاکھ روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا۔ اس کے علاوہ ملزم سے کہا گیا ہے کہ وہ متاثرہ خاتون کو دس لاکھ روپے ہرجانہ کے طور پر ادا کرے۔ عدالت کی طرف سے سوشل میڈیا پر خاتون کو ہراساں کرنے کے جرم کی پہلی بڑی سزا ہے۔


The post پاکستان میں پہلی بار سوشل میڈیا پر خاتون کو ہراساں کرنے کے جرم میں بڑی سزا سنا دی گئی appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv