Social

راولپنڈی کی ڈاکو رانی گرفتار، شہریوں سے لفٹ لے کر لوٹنے والی لڑکی کس پولیس افسر کی اہلیہ نکلی؟ حیران کن انکشاف



راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) کچھ عرصے سے خواتین لفٹ لے کر شہریوں کو لوٹ رہی تھیں، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق شہریوں سے لفٹ لے کر لُوٹنے والی دو خواتین کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار کی گئی خواتین میں سے ایک ڈاکو رانی


پولیس اے ایس آئی کی اہلیہ نکلیں۔ جب اس بات کا انکشاف ہوا تو پولیس نے ڈاکو رانی کے شوہر اے ایس آئی امجد کو بھی گرفتار کر لیا۔ اس حوالے سے پولیس ذرائع نے بتایا کہ گرفتار کی گئی خواتین اور پولیس اے ایس آئی کےخلاف تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔


The post راولپنڈی کی ڈاکو رانی گرفتار، شہریوں سے لفٹ لے کر لوٹنے والی لڑکی کس پولیس افسر کی اہلیہ نکلی؟ حیران کن انکشاف appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv