Social

55 لاکھ نہیں بلکہ کتنی بڑی رقم اشتہارات پر لگائی؟ وہ تو اپنی جیب سے کسی کو چائے تک نہیں پلاتے، سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد معروف صحافی نے شہباز شریف کے بارے میں مزید انکشافات کر دیے



لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی و تجزیہ کار رؤف کلاسرا نے ایک نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کسی کو اپنی جیب سے چائے نہیں پلاتے وہ 55 لاکھ سرکاری خزانے میں کیسے جمع کروائیں گے۔ واضح رہے کہ عدالت نے شہباز شریف کو اشتہارات پر خرچ ہونے والے 55 لاکھ روپے سرکاری خزانے میں جمع


کروانے کا حکم دیا تھا، اس پر سینئر صحافی رؤف کلاسرا نے کہا کہ شہباز شریف کسی کو اپنی جیب سے چائے نہیں پلاتے وہ 55 لاکھ روپے سرکاری خزانے میں کہاں سے جمع کرائیں گے۔ سینئر صحافی نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف خود کہتے تھے کہ ہمارے والد غریب تھے اورہم مزدور آدمی ہیں اس لیے وہ پچپن لاکھ کہاں سے جمع کرائیں گے۔


The post 55 لاکھ نہیں بلکہ کتنی بڑی رقم اشتہارات پر لگائی؟ وہ تو اپنی جیب سے کسی کو چائے تک نہیں پلاتے، سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد معروف صحافی نے شہباز شریف کے بارے میں مزید انکشافات کر دیے appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv