Social

پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی اسلامیات کی کتاب میں سنگین غلطی کا انکشاف، حدیث مبارکہ کو کچھ اور ہی لکھ دیا، کتاب ڈیڑھ لاکھ بچوں میں تقسیم کر دی گئی



لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی جانب سے پانچویں کلاس کی اسلامیات کی کتاب میں سنگین غلطی کا انکشاف ہوا ہے، میڈیا ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ اسلامیات کی اس کتاب میں حدیث کو مشہور قول لکھ دیا گیا ہے۔ اسلامیات کی کتاب جو کہ سال 2018اور 2019ء کے لیے ہے میں یہ سنگین غلطی کی گئی ہے۔ یہ غلطی پانچویں جماعت کی اسلامیات کی کتاب میں صفحہ 8 پر


کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کے ایم ڈی نے ابھی تک اس غلطی کا کوئی نوٹس نہیں لیا ہے۔ اس غلطی کے باوجود لاہور کے سکولوں میں یہ کتاب ڈیڑھ لاکھوں بچوں میں تقسیم کر دی گئی ہے۔ سکول کے اساتذہ نے اس بارے میں مطالبہ کیا ہے کہ پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ اس غلطی کو ٹھیک کرے اور جن کتابوں میں یہ غلطی موجود ہے انہیں فوری طور پر بچوں سے واپس لیا جائے۔


The post پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی اسلامیات کی کتاب میں سنگین غلطی کا انکشاف، حدیث مبارکہ کو کچھ اور ہی لکھ دیا، کتاب ڈیڑھ لاکھ بچوں میں تقسیم کر دی گئی appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv