Social

مریم نواز کی فیصل آباد آمد پر ڈالروں کی بارش ،(ن)لیگ کے ممبر اسمبلی نے کل کتنے لاکھ روپے کے ڈالرلٹائے،جان کر آپ کے ہوش اڑ جائینگے



اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکمران جماعت مسلم لیگ ن کی جانب سے جمعرات کوفیصل آباد میں بھرپور سیاسی قوت کا مظاہرہ کیا گیا۔اس موقع پر مریم نواز کی فیصل آباد آمد پر ایک ن لیگی ایم پی اے نے ڈالرز کی برسات کر دی۔نجی ٹی وی کے مطابق مریم نواز کی فیصل آباد آمد پر ن لیگی ایم پی اے شعیب ادریس نے اپنی ریلی پر ڈالرز کی برسات کردی۔ ریلی میں شریک شہری ڈالرز اکٹھے کرتے رہے، ذرائع کے مطابق شعیب ادریس


نے اپنی ریلی میں گذشتہ روز فیصل آباد میں 30 لاکھ  کے ڈالرز اڑائے۔یاد رہے کہ مریم نواز کی فیصل آباد آمد پر ان کی پذیرائی کے لیے ایک ن لیگی متوالے نے مریم نواز کے لیے 9 لاکھ روپے مالیت کا ہار بھی تیار کروایا تھا۔مریم نواز کے لیے ہار کے ساتھ ساتھ سونے کے جھمکے  بھی بنوائے گئے ۔ پہلے بھی مختلف عوامی جلسوں میں مریم نواز کیلئے سونے کے تاج تیار کروائے گئے تھے جو انہیں پہنائے گئے ۔


The post مریم نواز کی فیصل آباد آمد پر ڈالروں کی بارش ،(ن)لیگ کے ممبر اسمبلی نے کل کتنے لاکھ روپے کے ڈالرلٹائے،جان کر آپ کے ہوش اڑ جائینگے appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv