
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ صرف 500ووٹ لینے والا اتنا مقدس کیسے ہو گیا کہ
عمران بھی اس کی درگاہ پہ حاضری دیتا ہے اور زرداری بھی!۔سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ کیا کہہ رہی ہے یہ کہانی؟۔
The post کیا کہہ رہی ہے یہ کہانی؟500ووٹ لینے والا اتنا مقدس کہ عمران بھی اسکی درگاہ پہ حاضری دیتا ہے اور زرداری بھی!‘ مریم نوازکے دلچسپ ٹویٹس appeared first on JavedCh.Com.
Comments