Social

’’بنگالی مولا جٹ‘‘ نہال ہاشمی وکالت کا لائسنس منسوخ ہونے کے بعد اب کیا کریں گے؟ انہیں ایسا کام کرنے کی پیشکش کر دی گئی کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا، حیرت انگیز انکشافات



لاہور (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما نہال ہاشمی کو ایک فلم میں مرکزی کردار کی دعوت دی گئی ہے، واضح رہے کہ اس فلم کو تحریک انصاف کے مرکزی رکن امین ذکی بنا رہے ہیں اور اس کا نام ’’بنگالی مولاجٹ‘‘ رکھا گیا ہے، اس فلم کی کہانی منیر راج لکھ رہے ہیں، اس


فلم میں مسلم لیگ (ن) کے نااہل رہنما نہال ہاشمی کو مرکزی کردار کی پیشکش کی گئی ہے۔ امین ذکی نے اس حوالے سے کہا کہ خود نہال ہاشمی سپریم کورٹ میں ایکٹنگ کرنے کا انکشاف کر چکے ہیں اسی وجہ سے میں نے انہیں اپنی فلم میں مرکزی کردار ادا کرنے کی دعوت دی ہے۔


The post ’’بنگالی مولا جٹ‘‘ نہال ہاشمی وکالت کا لائسنس منسوخ ہونے کے بعد اب کیا کریں گے؟ انہیں ایسا کام کرنے کی پیشکش کر دی گئی کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا، حیرت انگیز انکشافات appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv