
فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے جلسہ میں چنڈیانوالہ سے آئے ہوئے ایک بزرگ نے کہا کہ میں نے جلسے میں شرکت کے لیے دو ہزار روپے لیے ہیں اور ان لوگوں نے مجھے بریانی بھی کھلائی ہے، اب میں بریانی کھا کر اور دو ہزار روپے لے کر واپس جا رہا ہوں اور جا کر اپنا کام کروں گا، یہ لوگ ویسے ہی بکواس کرتے ہیں، اس کے علاوہ
وہ بزرگ ن لیگ والوں کو انتہائی نازیبا گالیاں دے رہے تھے۔ بزرگ شہری نے کہاکہ ان لوگوں نے ہمیں واسطے ڈال کر کہا کہ جلسے میں آؤ اور دو ہزار روپے بھی دیے، اس طرح اس بزرگ شہری نے سوشل میڈیا کنونشن میں شرکت کے لیے دو ہزار روپے بھی لے لیے بریانی بھی کھائی اور جلسے میں نہیں گئے اور ن لیگ والوں کو ننگی گالیاں بھی دیں۔
The post ’’بے اصولی کی انتہا ہو گئی‘‘ مریم نواز کے فیصل آباد سوشل میڈیا کنونشن میں شرکت کیلئے بابا جی نے 2000 روپے بھی لے لئے، بریانی بھی کھا لی اور بغیر جلسہ اٹینڈ کیے واپس آ گئے، واپسی پر ن لیگی قیادت کو گالیاں appeared first on JavedCh.Com.
Comments