Social

بلوچستان میں افسوسناک واقعات، 12افراد جاں بحق،20 سے زائد زخمی



کو ئٹہ (آن لائن)صوبہ بلوچستان کے علاقوں بیلا اور خضدار میں دو مختلف ٹریفک حادثات میں 12 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حب میں بیلا کے قریب مسافر کوچ اور کار میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 12 سے زائد زخمی ہوگئے۔


زخمیوں کو طبی امداد کے لیے سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔دوسری جانب خضدار میں وڈھ کے قریب اوورناچ کے مقام پر مسافر بس اور کار میں تصادم ہوا، جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔لیویز کے مطابق زخمیوں کو طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔


The post بلوچستان میں افسوسناک واقعات، 12افراد جاں بحق،20 سے زائد زخمی appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv