Social

طیاروں کی کمی فنی خرابیوں کے باعث 25 پروازیں متاثر متعدد منسوخ

ذرائع کے مطابق ایئربلیو کی مدینہ منورہ جانے والی پرواز476منسوخ،ایئربلیو کی مدینہ منورہ سے آنے والی پرواز477منسوخ ہوئی، پی آئی اے کی سکھرجانے والی پروازپی کے594منسوخ، پی آئی اے کی سکھرسےآنےوالی پروازپی کے595منسوخ ہوگئی۔

پی آئی اے کی ملتان جانے والی پروازپی کے683منسوخ ہوئی، پی آئی اے کی ملتان سےآنےوالی پروازپی کے684منسوخ، پی آئی اے کی اسلام آباد سےآنےوالی پروازپی کے657منسوخ ہوگئیں، پی آئی اے کی اسلام آباد جانے والی پرواز پی کے658 منسوخ ، ایئربلیو کی کراچی سے آنے والی پرواز 404منسوخ ہوگئی، ماہان ایئرکی مشہد سےآنے والی پرواز111ڈیڑھ گھنٹہ لیٹ رہی، ماہان ایئرکی مشہدجانے والی پرواز110دوگھنٹے لیٹ ہوئی جبکہ پی آئی اے کی ریاض سےآنےوالی پروازپی کے726ڈیڑھ گھنٹہ لیٹ، ایئربلیوکی دبئی سےآنےوالی پرواز411ڈیڑھ گھنٹہ لیٹ، شاہین ایئرکی مسقط جانےوالی پرواز768چھ گھنٹے لیٹ روانہ ہوئیں، شاہین ایئرکی مسقط سےآنےوالی پرواز769سات گھنٹےلیٹ، ایئربلیوکی دبئی جانےوالی پرواز410دوگھنٹے لیٹ روانہ ہوئی۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv