Social

حساس اداروں کی کامیاب کارروائی ،اہم شہر سے مبینہ خود کش بمبار کو گرفتار کر لیا،شناخت ہوگئی،خود کش جیکٹ بھی برآمد ،نا معلوم مقام پرمنتقل



لاہور( این این آئی)کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے وزیر آباد سے مبینہ خود کش بمبار کو گرفتار کر لیا ۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق خفیہ اطلاع پر کی گئی کارروائی میں گرفتار ہونے والے دہشتگرد کی شناخت عمیر عرف عباس کے نام سے ہوئی ہے جس سے خود کش جیکٹ بھی برآمد کی گئی ہے۔ گرفتار دہشتگرد کو مزید تحقیقات کے لئے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔


The post حساس اداروں کی کامیاب کارروائی ،اہم شہر سے مبینہ خود کش بمبار کو گرفتار کر لیا،شناخت ہوگئی،خود کش جیکٹ بھی برآمد ،نا معلوم مقام پرمنتقل appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv