Social

آشیانہ ہاؤسنگ سکینڈل کے بعد اپنا روزگار اسکیم میں بھی مبینہ بد عنوانی ،2014ء میں 17ہزارگاڑیاں کس طرح خریدی گئیں؟ چونکا دینے والے انکشافات



لاہور( این این آئی )قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے آشیانہ ہاؤسنگ سکیم کے بعد اپناروزگارسکیم میں مبینہ بدعنوانی کے شعبے میں اہم ریکارڈ طلب کر لیا، محکمہ ٹرانسپورٹ پی اینڈڈی سے تمام دستاویزات طلب کر لی گئیں۔نجی ٹی وی نے نیب ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ اپناروزگارسکیم کے تحت 2014ء میں 17ہزارگاڑیاں بغیر ٹینڈر خریدی گئیں جس پر مزید تحقیقات کے لیے متعلقہ


محکموں سے دستاویزات طلب کی جارہی ہیں۔نیب حکام نے آج چودہ مارچ تک منصوبے کے معاہدے اور فنانشل رپورٹ جمع کرانے کا بھی حکم دیا ہے جبکہ کنٹریکٹ دستاویزات کیساتھ اشتہارات کا ڈیٹابھی طلب کیا گیا ہے۔


The post آشیانہ ہاؤسنگ سکینڈل کے بعد اپنا روزگار اسکیم میں بھی مبینہ بد عنوانی ،2014ء میں 17ہزارگاڑیاں کس طرح خریدی گئیں؟ چونکا دینے والے انکشافات appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv