Social

’’ہمیں معاف کردو بدلے میں ہم یہ کام کرنے کیلئے تیار ہیں‘‘ سانحہ ماڈل ٹائون میں شہید ہونیوالے افراد کے لواحقین کو اتنی بڑی آفرکر دی گئی کہ جان کر پاکستانی حیران رہ جائینگے



اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سانحہ ماڈل ٹائون میں شہید ہونے والے افراد کے لواحقین کو دھمکائے جانے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ ماڈل ٹائون میں شہید ہونے والے افراد کے لواحقین کو دیت کیلئے مجبور کئے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ لواحقین کو دیت کیلئے مجبور کرنے کیلئے دھمکیاں بھی دی جا رہی ہیں۔ خیال رہے


ہ صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے ماڈل ٹاؤن شہدا کےلواحقین سے رابطوں  کی تصدیق کی ہےجبکہ متاثرین کا کہنا ہے کہ انصاف چاہتے ہیں اور انصاف کے بدلے کسی قسم کی سودے بازی نہیں کرینگے۔انصاف کے حصول تک جدوجہد جاری رکھی جائے گی اور اس وقت تک چین سے نہیں بیٹھیں گے جب تک انصاف نہیں مل جاتا۔


The post ’’ہمیں معاف کردو بدلے میں ہم یہ کام کرنے کیلئے تیار ہیں‘‘ سانحہ ماڈل ٹائون میں شہید ہونیوالے افراد کے لواحقین کو اتنی بڑی آفرکر دی گئی کہ جان کر پاکستانی حیران رہ جائینگے appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv