Social

وفاقی دارلحکومت اسلام آبادسے دو نوجوان لڑکیوں کی لاشیں بر آمد،ایک کو زیادتی کے بعد قتل کیاگیا،افسوسناک انکشافات



اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی دارلحکومت سے دو نوجوان لڑکیوں کی لاشیں بر آمد ، تھانہ شالیمار کی حدود میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی گھریلو ملازمہ جبکہ ای 11میں 22سالہ فوزیہ بی بی کو گلے میں پھندا ڈال کر قتل کیا گیا ہے پولیس نے دونوں لاشیں پوسٹ مارٹم ک لئے پمز ہسپتال منتقل کر دی


تاحال پولیس ملزمان تک نہ پہنچ سکی تفصیلات کے مطابق پہلی لاش تھانہ شالیمار کی حدود میں 20سالہ لڑکی کی لاش بیکھاں سیداں سے اسد نامی شخص کے گھر سے بر آمد کی گئی مقتولہ گھریلو ملازمہ تھی پولیس ذرائع کے مطابق واقع قتل لگتا ہے خدشہ ہے لڑکی کا ریپ کیا گیا ہوں پوسٹ مارٹم کے بعد حتمی رائے دے سکیں گے تاہم جس کے گھر سے لاش ملی وہ فرار ہے اسی گرفتاری کے لئے بھی چھاپے شروع کر دئے ہیں جبکہ دوسری لاش اسلام آباد کے سیکٹر F-11سے بر آمد کی گئی ہے جہاں فوزیہ بی بی نامی نوجوان لڑکی کو نامعلوم ملزمان نے گلے میں پھندا ڈال کر قتل کر دیا تھا مقتولہ کے ورثاء نے لاش کو پمز ہسپتال کے سامنے رکھ کر احتجاج بھی کیا جبکہ اہلخانہ نے ا حتجاج میں موجودرشتہ دارکوقتل کیالزام میں دھرلیااور پولیس کے حوالے کر دیا جبکہ پولیس نے ورثاء کو کاروائی کی یقین دہانی کروائی جس کے بعد ورثاء نے احتجاج ختم کر دیا ۔ وفاقی دارلحکومت سے دو نوجوان لڑکیوں کی لاشیں بر آمد ، تھانہ شالیمار کی حدود میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی گھریلو ملازمہ جبکہ ای 11میں 22سالہ فوزیہ بی بی کو گلے میں پھندا ڈال کر قتل کیا گیا ہے پولیس نے دونوں لاشیں پوسٹ مارٹم ک لئے پمز ہسپتال منتقل کر دی تاحال پولیس ملزمان تک نہ پہنچ سکی  تاہم جس کے گھر سے لاش ملی وہ فرار ہے اسی گرفتاری کے لئے بھی چھاپے شروع کر دئے ہیں


The post وفاقی دارلحکومت اسلام آبادسے دو نوجوان لڑکیوں کی لاشیں بر آمد،ایک کو زیادتی کے بعد قتل کیاگیا،افسوسناک انکشافات appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv