Social

سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر رکیلئے تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کو بڑی حمایت مل گئی



کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان کے سابق کنوئیر فاروق ستار نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر رکے لئے تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کی حمایت کا اعلان کر دیا ۔ اعظم سواتی کی اپیل پر فاروق ستار نے ان پر واضح کیا کہ ایم کیو ایم پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار


کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے لئے ووٹ نہیں دے گی ۔ فاروق ستار نے ایم کیو ایم پاکستان کے کنوئیرڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے بھی اعظم سواتی کی حمایت کی اپیل کی ہے ۔ خالد مقبول صدیقی نے فاروق ستار کو اس سلسلے میں مل کر فیصلہ کرنے کی یقین دہانی کرا دی ۔


The post سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر رکیلئے تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کو بڑی حمایت مل گئی appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv