Social

ایڈیشنل سیشن جج عائشہ رشید نے اداکارہ عبیرہ کے قتل کیس کا 46 صفحات پر مبنی تحریری فیصلہ جاری کر دیا،افسوسناک انکشافات



لاہور(نیوز ڈیسک) ایڈیشنل سیشن جج عائشہ رشید نے اداکارہ عبیرہ کے قتل کیس کا 46 صفحات پر مبنی تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔تفصیلات کے مطابق ماڈل گرل عظمی را عرف طوبی نے 2015 میں اپنی سہیلی ماڈل گرل عبیرہ کو حسد و رقابت کی وجہ سے اپنے گھر پر زہر کھلا کر قتل کیا اور جرم چھپانے کیلئے مقتولہ کے جسم کے ٹکڑے کیے اور ایک صندق میں بند کرکے


سکائی ویز بس اسٹینڈ پر چھوڑ کر فرار ہو گئی۔ ملزمہ کو بس سٹینڈ کی سی سی ٹی وی فوٹیج اور فون کالز کے ریکارڈ کے ذریعے گرفتار کیا گیا تھاعدالت نے اداکارہ عبیرہ قتل کیس کا 46 صفحات پر مبنی تحریری فیصلہ جاری کردیا، فیصلے کے متن میں کہا گیا ہے کہ ماڈل عظمی را تمام شواہد میں قصور وار پائی گئی، ملزمہ نے دوران حراست اپنے جرم کا اقرار بھی کیا۔


The post ایڈیشنل سیشن جج عائشہ رشید نے اداکارہ عبیرہ کے قتل کیس کا 46 صفحات پر مبنی تحریری فیصلہ جاری کر دیا،افسوسناک انکشافات appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv