Social

ہم تو روز ہی سنتے ہیں آج تم بھی مزے لو۔۔کراچی کے عوام کےصبر کا پیمانہ لبریز۔۔بلدیاتی نمائندوں کیلئے بوریوں میں بھر کر ایسے تحفےلے آئے کہ جس نے بھی دیکھا دنگ رہ گیا، جان کر آپ بھی ہنسی کنٹرول نہ کر پائینگے



اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بلدیاتی ادارے کراچی کے عوام کے مسائل حل کرنے میں ناکام، اورنگی ٹاؤن میں مکینوں نے منتخب کونسلرز کے خلاف انوکھا احتجاج کرڈالا۔ درجن کے قریب کتے بوریوں میں بند کرکےدفترکے سامنے ڈال دیے۔نجی ٹی وی سما کی رپورٹ کے مطابق بلدیاتی اداروں کی غفلت اور کام چوری سے تنگ آئے کراچی کے عوام نے انوکھا کام کر ڈالا ہے۔ کراچی کے علاقے اورنگی ٹائون میں مکینوں نے منتخب کونسلرز کے


خلاف انوکھا احتجاج کرتے ہوئے رجن کے قریب کتے بوریوں میں بند کرکےٹاؤن آفس کے سامنے ڈال دئیے ہیں۔ احتجاج کرنے والوں کا کہنا ہے کہ آوارہ کتوں کے خاتمے کیلئے ایک سال سے درخواستیں دے رہے ہیں، کونسلرزکہتے ہیں کہ کتوں کو ختم کرنے کے لیے زہریلے کیپسول نہیں ۔شہری بوری بند کتوں کو رکشوں میں ڈال کرکونسلرز کے دفاتر لائے اور احتجاجا ٹاؤن آفس کے دروازے پر زندہ کتوں کوبوریوں میں بند کرکے ڈال دیا گیا۔


The post ہم تو روز ہی سنتے ہیں آج تم بھی مزے لو۔۔کراچی کے عوام کےصبر کا پیمانہ لبریز۔۔بلدیاتی نمائندوں کیلئے بوریوں میں بھر کر ایسے تحفےلے آئے کہ جس نے بھی دیکھا دنگ رہ گیا، جان کر آپ بھی ہنسی کنٹرول نہ کر پائینگے appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv