Social

سی پیک گیم چینجر ثابت ہو گیا، ثمرات آنا شروع ہو گئے چند سال بعد پاکستان کا شمار دنیا کی کتنی بڑی معیشت میں ہو گا پاکستانیوں کو اب تک کی سب سے بڑی خوشخبری سنا دی گئی



اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سی پیک گیم چینجر ثابت ، سی پیک کے ثمرات آنا شروع ہوگئے، پاکستان 2030 تک دنیا کی بڑی معیشتوں میں شامل ہوجائے گا،پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاک چین اقتصادی راہداری خطے میں گیم چینجر ثابت ہو گئی ہے اور اس حوالے سے ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن سرتاج عزیز نے پاکستانی قوم کوخوشخبری سناتے ہوئے بتایا کہ سی پیک کے ثمرات آنا


شروع ہو چکے ہیں اور جلد پاکستان دنیا کی مظبوط ترین معیشتوں میں شامل ہو گا۔سرتاج عزیز پاکستان سرمایہ کاری ایکسپو سے خطاب کر رہے تھے ۔اس دوران انکا کہنا تھا کہ سی پیک کے ثمرات حاصل ہونا شروع ہوگئے ہیں،پاکستان 2030 تک دنیا کی بڑی معیشتوں میں شامل ہوگا۔سی پیک کسی ملک کے خلاف نہیں‘ یہ ترقی اور امن کا منصوبہ ہے۔ پاکستان جنوبی ایشیاءکا اہم ملک ہے سی پیک سے ملک میں مزید ترقی آرہی ہے۔


The post سی پیک گیم چینجر ثابت ہو گیا، ثمرات آنا شروع ہو گئے چند سال بعد پاکستان کا شمار دنیا کی کتنی بڑی معیشت میں ہو گا پاکستانیوں کو اب تک کی سب سے بڑی خوشخبری سنا دی گئی appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv