Social

سابق صدر فاروق لغاری کے بیٹے اور ن لیگی ایم پی اے جمال لغاری کا اپنے قبیلے والوں کو اللہ کا، خانہ کعبہ کا اور ان کے ماں باپ کا واسطہ دے کر شہباز شریف کے جلسے میں شامل ہونے کی گزارش



فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے جمال لغاری نے اپنے قبیلے کے لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میرے دل میں کھوٹ نہیں ہے بالکل صاف ہوں جس وقت بھی ملتا ہوں کوشش کرتا ہوں کہ کسی کی دل آزاری نہ ہو، جس وقت ملتا ہوں دل سے ملتا ہوں یہ تعلق کوئی بھی ختم نہیں کر سکتا، میں آپ لوگوں سے گزارش کر رہا ہوں، آپ کو واسطہ دے رہا ہوں


رب العزت کا، خانہ کعبہ کا اور اپنے باپ کا ن لیگ کے جلسے میں ایسے شرکت کریں کہ پتہ چل جائے کہ کسی نے شرکت کی ہے۔ اس موقع پر ایم پی اے جمال لغاری نے ہاتھ جوڑتے ہوئے کہا کہ میں آپ لوگوں سے گزارش کر رہا ہوں جب آپ سترہ تاریخ کو اس جلسے میں بارہ ساڑھے بارہ بجے تک پہنچ جاؤ اور پنڈال کو بھر دو۔ جس وقت آپ لوگ آؤ تو آپ کے جذبے کا پتہ چلنا چاہیے۔


The post سابق صدر فاروق لغاری کے بیٹے اور ن لیگی ایم پی اے جمال لغاری کا اپنے قبیلے والوں کو اللہ کا، خانہ کعبہ کا اور ان کے ماں باپ کا واسطہ دے کر شہباز شریف کے جلسے میں شامل ہونے کی گزارش appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv