Social

قومی ائیر لائن کے سمگلنگ میں ملوث فلائٹ اسٹیورڈز کے خلاف انتظامیہ نے اہم فیصلہ کرلیا، فرانس کی عدالت سے کیا چیز مانگ لی گئی؟



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی آئی اے انتظامیہ نے منشیات اسمگلنگ میں ملوث 2فلائٹ سٹیورڈز کو برطرف کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ذرائع نے بتایا کہ پی آئی اے انتظامیہ نے فرانس کی عدالت سے فیصلے کی


کاپی مانگ لی ہے ٗ عدالتی فیصلے کی روشنی میں دونوں ملازمین کیخلاف محکمانہ کاروائی بھی کی جائیگی ٗفرانس کی عدالت نے جرم ثابت ہونے پر عامر معین اور تنویر گلزا ر کو دو سال قید کی سزا دی ہے۔


The post قومی ائیر لائن کے سمگلنگ میں ملوث فلائٹ اسٹیورڈز کے خلاف انتظامیہ نے اہم فیصلہ کرلیا، فرانس کی عدالت سے کیا چیز مانگ لی گئی؟ appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv