Social

’’نواز شریف کی خوشامد گلے پڑ گئی ‘‘احتساب عدالت پہنچتے ہی عملے نے وزیراعظم کی بہن کیساتھ کیا سلوک کیا



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی بہن سعدیہ عباسی احتساب عدالت پہنچ گئیں تاہم انہیں عملے نے اندر داخل ہونے سے روک دیا ۔ تفصیلات کے مطابق میاں نواز شریف اور مریم نواز کی احتساب عدالت میں پیشی پر وزیراعظم خاقان عباسی کی بہن سعدیہ عباسی احتساب عدالت پہنچیں تو انہیں عملے نے اندر داخل ہونے سے روک دیا ۔


میڈیا رپورٹس کے مطابق احتساب عدالت کے باہر موجود ن لیگی رہنمائوں نے سعدیہ عباسی کو نہیں پہچانا جب انہوں نے اپنا تعارف کرایا توکچھ دیر بعد ایس ایس پی سکیورٹی ڈیوژن جمیل ہاشمی پہنچے اور نواز شریف کے آنے سے کچھ دیر قبل ہی ان کو خصوصی پروٹوکول دے کر دوسرے راستے سے سعدیہ عباسی کو اندر لے گئے۔ یاد رہے کہ وزیر اعظم کی ہمشیرہ سعدیہ عباسی حال ہی میں سینیٹر منتخب ہوئی ہیں،وہ بیس سال قبل نواز شریف کے تمام کیسز کو دیکھتی رہیںہیں۔


The post ’’نواز شریف کی خوشامد گلے پڑ گئی ‘‘احتساب عدالت پہنچتے ہی عملے نے وزیراعظم کی بہن کیساتھ کیا سلوک کیا appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv