Social

چینی شہری پاکستانیوں کو ’’پاتھیئے‘‘ کیوں کہتے ہیں؟ دوستی ہو تو ایسی۔۔۔! حیرت انگیز انکشافات



اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان اور چین بے مثال دوستی کے لازوال رشتے میں بندھے ہوئے ہیں۔ ہر مشکل کی گھڑی میں چین پاکستان کے ساتھ کھڑا ہوتا ہے، جس طرح دونوں ملکوں کی عوام ایک دوسرے سے محبت اور عزت سے پیش آتی ہے اور پاک چائنہ دوستی کی مثالیں دی جاتی ہیں۔


پاکستان اور چین نظریاتی طور پر دو مختلف ملک ہیں لیکن ان کی دوستی دنیا کے لیے ایک مثال ہے، دونوں ممالک قریبی اور مضبوط سیاسی و معاشی تعلقات کی وجہ سے دنیا بھر میں جانے پہچانے جاتے ہیں۔ پاکستان اور چین کے یہ تعلقات نئے نہیں ہیں بلکہ گزشتہ کئی دہائیوں سے ناتہ ہے۔ دوستی کے یہی تعلقات ہیں جن کی بدولت ہر پاکستانی کی زبان پر یہ الفاظ ہوتے ہیں کہ پاک چین دوستی سمندر سے گہری، ہمالیہ سے اونچی اور شہد سے میٹھی ہے دوسری طرف چین کے لوگ پاکستانیوں کو پاتھیئے، پاتھیئے کہتے نہیں تھکتے، واضح رہے کہ پاتھیئے کا مطلب لوہے جیسا دوست ہے۔ چینیوں کا اس بارے میں کہنا ہے کہ ایسا دوست جو مصیبت میں کام آئے اور دکھ سکھ کے موقع پر کام آئے اس سے بڑھ کر کون لوہے جیسا ہو سکتا ہے۔ چینیوں کا کہنا ہے کہ پاکستان ہمیشہ سے ہمارے ساتھ ہے اور اس نے کبھی ہمارا ساتھ نہیں چھوڑا، اس لیے یہ ہمارا لوہے جیسا مضبوط دوست ہے اور چین کے باسی پاتھیئے صرف پاکستانیوں کو ہی بولتے ہیں۔ پاکستان اور چین بے مثال دوستی کے لازوال رشتے میں بندھے ہوئے ہیں۔ ہر مشکل کی گھڑی میں چین پاکستان کے ساتھ کھڑا ہوتا ہے، جس طرح دونوں ملکوں کی عوام ایک دوسرے سے محبت اور عزت سے پیش آتی ہے اور پاک چائنہ دوستی کی مثالیں دی جاتی ہیں۔ پاکستان اور چین نظریاتی طور پر دو مختلف ملک ہیں لیکن ان کی دوستی دنیا کے لیے ایک مثال ہے


The post چینی شہری پاکستانیوں کو ’’پاتھیئے‘‘ کیوں کہتے ہیں؟ دوستی ہو تو ایسی۔۔۔! حیرت انگیز انکشافات appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv