Social

پاکستان میں خواتین سیاستدانوں کو جنسی طور پر ہراساں کیا جاتا ہے اور جنسی تعلق کی ہی بنیاد پر پوزیشن دی جاتی ہے،انکارکرنیوالیوں کے ساتھ کیا سلوک کیاجاتاہے؟ریحام خان کے انکشافات،بڑے سکینڈل سے پردہ اُٹھادیا



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ریحام خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں خواتین سیاستدانوں کو حسنی طور پر ہراساں کیا جاتا ہے۔ خواتین کو جنسی تعلق کی بنیاد پر پوزیشن دی جاتی ہیں۔ رواں سال انتخابات ہوتے ہوئے نظر نہیں آتے۔ جمعہ کے روز جرمن میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے ریحام خان نے کہا کہ پاکستان میں خواتین سیاستدانوں کو جنسی طور


پر ہراساں کیا جاتا ہے۔ خواتین سیاستدانوں کو مخالف پارٹی والے ہراساں کرتے ہیں۔ خواتین کو جنسی تعلق کی بنیاد پر پوزیشن دی جاتی ہے۔ جبکہ کئی خواتین کو آفر سے انکار پر سیاست چھوڑنی پڑی۔ انہوں نے مزید کہا کہ رواں سال انتخابات ہوتے ہوئے نظر نہیں آتے اگر انتخابات ہوئے تو میری کتاب انتخابی نتائج پر اثر انداز ہوسکتی ہے۔


The post پاکستان میں خواتین سیاستدانوں کو جنسی طور پر ہراساں کیا جاتا ہے اور جنسی تعلق کی ہی بنیاد پر پوزیشن دی جاتی ہے،انکارکرنیوالیوں کے ساتھ کیا سلوک کیاجاتاہے؟ریحام خان کے انکشافات،بڑے سکینڈل سے پردہ اُٹھادیا appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv