Social

راحیل شریف نے موجودہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کیساتھ ملکر ایسا کام کردیا کہ جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے



راولپنڈی (آئی این پی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ملکی دفاع کیلئے فوجی افسران اور جوانوں کی قربانیاں قابل تحسین ہیں، آرمی چیف اور سابق آرمی چیف جنرل(ر) راحیل شریف نے لیفٹیننٹ جنرل غیور کو فرنٹیئر فورس رجمنٹل سینٹر کے کمانڈنٹ کے اعزازی بیج لگائے، اس موقع پر حاضر اور ریٹائرڈ فوجی افسران کی بڑی تعداد موجود تھی۔ ہفتہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے


فرنٹیئر فورس رجمنٹل سینٹر ایبٹ آباد کا دورہ کیا۔ آرمی چیف اور سابق آرمی چیف جنرل(ر) راحیل شریف نے لیفٹیننٹ جنرل غیور کو بیجز لگائے۔ لیفٹیننٹ جنرل غیور کو فرنٹیئر فورس رجمنٹل سینٹر کے کرنل کمانڈنٹ کے اعزازی بیج لگائے گئے۔ اس موقع پر حاضر اور ریٹائرڈ فوجی افسران کی بڑی تعداد موجود تھی۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کمانڈنگ آفیسرز سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملکی دفاع کیلئے فوجی افسران اور جوانوں کی قربانیاں قابل تحسین ہیں۔‎


The post راحیل شریف نے موجودہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کیساتھ ملکر ایسا کام کردیا کہ جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv