Social

مرغیوں کو ذبح کرنے پر انکے اندر سے خون کے بجائے کیا نکلنے لگا،ہوش اڑا دینے والا انکشاف،قصائی پر سکتہ طاری



مظفرآباد(این این آئی )مظفرآباد سمیت دیگر علاقوں میں روزانہ کی سطح پر ذبح ہونے والی مرغیوں میں خون نہ ہونے کا انکشا ف! ٗ دکانداروں نے پہلے ہی سے ذبح کرکے مرغیوں فروخت کرنی شروع کردی ! نہ کسی نے چیکنگ کی نہ ہی اصل حقائق سامنے آسکے ۔تفصیلات کے مطابق مظفرآباد سمیت دیگر علاقوں چہلہ بانڈی ، سماں بانڈی ، شوائی ، بیلہ نور شاہ ، شوکت لائن ، لوئر پلیٹ ، اپر اڈہ ،بینک روڈ ، گوشت مارکیٹ سمیت دیگر مقامات پر موجود


مرغی شاپس پر رکھی جانے والی مرغیاں لاغر اور مریض بن کر رہ گئی ہیں جن کو ذبح کرنے پر نہ تو خون نکلتا ہے نہ ہی ذبح کرنے کے بعد مرغی ذیادہ پھڑ پھڑاتی ہے جس کی وجہ سے خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے اِن مرغیوں میں بیماری پھیل چکی ہے جس کی وجہ سے مرغیوں کا خون اندر ہی اندر خشک ہوکر رہ گیا ہے۔ ایڈمنسٹریٹر بلدیہ فوری طور پر مرغیوں کو چیک کرنے کے بعد فروخت کی اجازت دیں تاکہ عوام مختلف بیماریوں سے بچ سکے۔


The post مرغیوں کو ذبح کرنے پر انکے اندر سے خون کے بجائے کیا نکلنے لگا،ہوش اڑا دینے والا انکشاف،قصائی پر سکتہ طاری appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv