Social

’’شیخ رشید عبوری وزیراعظم ؟‘‘تحریک انصاف اپنا حق سامنے لے آئی ، دھماکے دار اعلان کر دیا



اسلام آباد: (دنیا نیوز) سینیٹ انتخاب کے بعد تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی میں پھر دوریاں، فواد چوہدری کے پیپلزپارٹی اور شریف برادران پر وار، نواز شریف نے بیٹوں کو لندن میں چھپا رکھا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شریف خاندان پر فرد جرم عائد ہونے جا رہی ہے۔ نواز شریف نے بیٹوں کو لندن میں چھپا کر بیٹی سے سیاست شروع کروا دی ہے۔


سینیٹرشیری رحمان کی جانب سے چیئرمین سینیٹ کو لکھا گیا خط کیلیبری پارٹ ٹو ہے۔ فواد چوہدری نے کہا کہ سینیٹ میں قائد حزب اختلاف کا عہدہ انکی جماعت کا حق ہے۔ترجمان تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی نے نگران وزیراعظم کے انتخاب کیلئے نام مانگے ہیں۔ اس عمل میں بھرپور حصہ لیں گے، شیخ رشید اچھے عبوری وزیراعظم ثابت ہوسکتے ہیں۔


The post ’’شیخ رشید عبوری وزیراعظم ؟‘‘تحریک انصاف اپنا حق سامنے لے آئی ، دھماکے دار اعلان کر دیا appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv