Social

رویت ہلال کمیٹی نے اہم ترین اعلان کر دیا



کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) رجب المرجب کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں زیر صدارت مفتی منیب الرحمان منعقد ہوا جس میں کمیٹی کے دیگر ارکان نے بھی شرکت کی۔ رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں رجب المرجب کا چاند نظر آگیا جس


کے بعد یکم رجب 19 مارچ بروز پیر کو ہوگی۔ رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں ملک کے مختلف علاقوں سے رجب المرجب کا چاند دکھائی دینے کی شہادتیں ملنے کے بعد مفتی منیب الرحمان نے رجب المرجب کے چاند کا اعلان کیا، اس طرح اب شب معراج 13 اپریل کو ہوگی۔


The post رویت ہلال کمیٹی نے اہم ترین اعلان کر دیا appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv