Social

تحر یک انصاف بھی ن لیگ کے نقش قدم پر چل پڑی،کا سپریم کورٹ سے نااہل نوازشریف کو تو ن لیگ نے ’’قائد‘‘ بنالیا تحریک انصاف جہانگیر خان ترین کو کیا بنارہی ہے؟ حیرت انگیزفیصلہ



لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) تحر یک انصاف کا سپریم کورٹ سے نااہل جہانگیر خان ترین کو مر کزی پارلیمانی بورڈ کا حصہ بنانے کا فیصلہ جبکہ تحر یک انصاف نے پارٹی امور میں قانونی تقاضے پورے کر نے کیلئے قائم سیکرٹری جنرل کی نامزدگی پر بھی غور شروع کر دیا۔ تحر یک انصاف کے ذرائع کے مطابق عمران خان پارٹی کے بعض قائدین کی مخالفت کے


باوجود جہانگیر خان ترین کو پار لیمانی بورڈ کا حصہ بنانے کا فیصلہ کر چکے ہیں جسکے بارے میں جلد باقاعدہ اعلان کردیا جائیگا جبکہ دوسری طرف تحر یک انصاف نے پارٹی امور میں قانونی تقاضے پورے کر نے کیلئے قائم سیکرٹری جنرل کی نامزدگی پر بھی غور شروع کر دیا جس کے لیے پنجاب سمیت دیگر صوبوں سے مختلف ناموں پر غور ہورہا ہے۔


The post تحر یک انصاف بھی ن لیگ کے نقش قدم پر چل پڑی،کا سپریم کورٹ سے نااہل نوازشریف کو تو ن لیگ نے ’’قائد‘‘ بنالیا تحریک انصاف جہانگیر خان ترین کو کیا بنارہی ہے؟ حیرت انگیزفیصلہ appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv