Social

سول قیادت کیساتھ تعلقات؟ آرمی چیف کس پالیسی پر عمل پیرا ہیں، جنرل قمر جاوید باجوہ کو سب سےزیادہ قریب سے جاننے والی شخصیت نے اندر کی بات بتا دی



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف کسی بھی صورت میں سول قیادت سے کوئی تلخی یا فاصلہ نہیں چاہتے تھے، وہ کبھی کسی کے خلاف نہیں بولتے اوراگر اعتراض کرنا بھی ہو تو بہت مہذب انداز میں کرتے ہیں، وہ جیو اور جینے دو کی پالیسی پر چلتے ہیں، ہارون الرشید کی نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق معروف کالم نگار و تجزیہ نگار ہارون الرشید نے


نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں باقی صحافیوں سے زیادہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو جانتا ہوں ،آرمی چیف سول قیادت سے کسی بھی صورت کوئی تلخی یا فاصلہ نہیں چاہتے تھے۔ وہ کبھی کسی کے خلاف نہیں بولتے اور اگر اعتراض کرنا بھی ہو تو نہایت مہذب انداز میں اپنا نقطہ نظر بیان کر دیتے ہیں ، جنرل قمر جاوید باجوہ کا اصول ہے کہ جیو اورجینے دو۔


The post سول قیادت کیساتھ تعلقات؟ آرمی چیف کس پالیسی پر عمل پیرا ہیں، جنرل قمر جاوید باجوہ کو سب سےزیادہ قریب سے جاننے والی شخصیت نے اندر کی بات بتا دی appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv