Social

1994میں پنجاب پولیس کا ایک کانسٹیبل ڈکیتی کی واردات ناکام بناتے ہوئے شہید ہوا،آج اس کی بیٹی کی شادی تھی،تقریب کے میزبان کون تھے؟جان کر آپ دنگ ر ہ جائینگے،تصاویر وائرل



لاہور(پ ر)شہید کانسٹیبل محمد لطیف کی بیٹی کی شادی ہوگئی ، میزبانوں میں آر پی اور بہاولپور ،ڈی پی او بہاولپور،ایس پی کاؤونٹر ٹیررازم، ڈی ایس پیز اور ضلع بہاولپور کی پولیس فورس شامل تھے.یاد رہے شہید کانسٹیبل محمد لطیف نےسیٹلائٹ ٹاؤن


بہاولپور 1994 میں ڈکیتی کی کاروائی کو ناکام بناتے ہوئے جام شہادت نوش کیا.پنجاب پولیس نے ان کے تمام خاندان کے اخراجات اپنے ذمہ لئے تھے اور آج ان کی بیٹی کی شادی کے اخراجات کے علاوہ شادی میں اعلیٰ افسران کا میزبان بننا شہید کو خراج تحسین تھا.‎





The post 1994میں پنجاب پولیس کا ایک کانسٹیبل ڈکیتی کی واردات ناکام بناتے ہوئے شہید ہوا،آج اس کی بیٹی کی شادی تھی،تقریب کے میزبان کون تھے؟جان کر آپ دنگ ر ہ جائینگے،تصاویر وائرل appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv