Social

شہباز شریف علاج کی غرض سے لندن روانہ



لاہور(پ ر)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اپنے نجی دورے پر برطانیہ کے شہر لندن روانہ ہوںگے جہاں وہ اپنا ریگولر چک اپ کروائیں گے جلاوطنی کے دور میں لندن کے ایک ہسپتال میں آپ میں کینسر کی تشخیص ہوئی لہذا آپ نے وہیں سے اپنا علاج شروع کروایا۔ چونکہ آپ کے مرض کی


مکمل ہسٹری اسی ہسپتال میں موجود ہے اور دنیا بھر میں بھی جہاں سے کینسر کا علاج شروع کیا گیا ہو آپ کو وہیں پر اسے جاری رکھنا پڑتا ہے لہذا پاکستان آجانے کے بعد بھی آپکو اپنے ریگولر چیک اپ کے لیےاپنے ہی انکالوجسٹ کے پاس لندن جانا ہوتا ہے۔ آج دوپہر میں روانگی متوقع ہے‎


The post شہباز شریف علاج کی غرض سے لندن روانہ appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv