Social

عمران خان کو سپریم کورٹ نے کیسے بچایا؟لندن فلیٹس کیسے ہم پر ڈالے گئے؟کرپشن ثابت کر کے دکھائو،مریم نواز نے اوپن چیلنج دیدیا



اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما سابق وزیر اعظم نواز شریف کی بیٹی مریم نواز نے کہا ہے کہ پہلے کہا گیا فلیٹ میرے ہیں،پھر وہی ملکیت میاں صاحب پر ڈال دی، ہم سے پوچھتے ہیں کہ اثاثے کیسے بنائے، آپ نے کرپشن کا الزام لگایا ہے کرپشن ثابت کریں، عمران خان نے تسلیم کیا کہ آف شور کمپنی ان کی ہے لیکن انہیں کہا جاتا ہے نہیں نہیں تم ٹھیک ہو۔منگل کو احتساب عدالت کے باہرمیڈیا سے گفتگو


میں مریم نواز نے کہا کیس میں کوئی جان نہیں ہے ، پہلے کہا گیا فلیٹ میرے ہیں، پھر وہی ملکیت میاں صاحب پر ڈال دی۔ انہوں نے کہا ہم سے پوچھتے ہیں کہ اثاثہ جات کیسے بنائے ، جبکہ آپ نے کرپشن کا الزام لگایا ہے کرپشن ثابت کریں ،عمران خان نے تسلیم کیا کہ آف شور کمپنی میری ہے۔ انہوں نے کہا عمران خان کو کہا جاتا ہے نہیں نہیں تم ٹھیک ہو ، وہ جعلی دستاویزات بھی جمع کرائے تو بولتے ہیں نہیں یہ بھی ٹھیک ہیں ۔


The post عمران خان کو سپریم کورٹ نے کیسے بچایا؟لندن فلیٹس کیسے ہم پر ڈالے گئے؟کرپشن ثابت کر کے دکھائو،مریم نواز نے اوپن چیلنج دیدیا appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv