Social

9سال کے بچے نے اپنی 13سال کی بہن کو قتل کرڈالا، قتل کرنے کی وجہ اور طریقہ واردات ایسا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا، افسوسناک انکشافات



میسی سیپی(نیوزڈیسک) 9سال کے بچے نے اپنی 13سال کی بہن کو قتل کرڈالا، قتل کرنے کی وجہ اور طریقہ واردات ایسا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا، افسوسناک انکشافات، تفصیلات کے مطابق امریکہ میں قتل کی ایسی لرزہ خیز واردات ہوئی ہے جس نے ہر کسی کو ہلاکر رکھ دیا ہے ، رپورٹ کے مطابق 9 سالہ بچے کا اپنی 13سالہ بہن سے ویڈیو گیم کے


ریموٹ کنٹرولر پر جھگڑا ہوگیا جس پر بچے نے طیش میں آکر اپنے والدین کے کمرے سے بندوق اُٹھاکر اپنی ہی بہن کو مارڈالا، گولی لگنے سے اس کی بہن شدید زخمی ہوگئی جسے فوری طورپر ہسپتال پہنچایاگیا تاہم چیک اپ کے بعد ڈاکٹرز نے اسے مردہ قرار دے دیا، کیس کی تفتیش جاری ہے لیکن تاحال اس حوالے سے کسی رپورٹ کا اندراج نہیں کیاگیا۔


The post 9سال کے بچے نے اپنی 13سال کی بہن کو قتل کرڈالا، قتل کرنے کی وجہ اور طریقہ واردات ایسا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا، افسوسناک انکشافات appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv