Social

دوبارہ حکومت میں آکر اپنا ترقیاتی ایجنڈا اور پالیسیاں جاری رکھیں گے ،احسن اقبال



لاہور( این این آئی )وزیرداخلہ احسن اقبال نے کہاہے کہ ملک میں ا ربوں ڈالر کی سرمایہ کاری حکومت کی سازگاراقتصادی پالیسیوں کاثبوت ہے،حکومت عام انتخابات میں کامیابی کے بعد اپنا ترقیاتی ایجنڈا اور پالیسیاں جاری رکھے گی ۔ ایک انٹر ویو میں احسن اقبال نے کہا کہ مسلم لیگ (ن )حکومت نے توانائی بحران پرقابو پانے کیلئے


تیزی سے کام کیا اور اپنے دور حکومت میں 10ہزارمیگاواٹ بجلی پیدا کی۔موثر اور مثبت اقتصادی پالیسیوں کے نتیجے مین ملک میں اربوں ڈالر کی سرمایہ آئی ہے۔ انہوںنے کہا کہ اپنی کارکردگی کی بنیاد پر انتخابات میں جائیں گے اور انشا اللہ عوام کے ووٹوں کی طاقت سے دوبارہ حکومت میں آکر اپنا ترقیاتی ایجنڈا او رپالیسیاں جاری رکھیںگے ۔


The post دوبارہ حکومت میں آکر اپنا ترقیاتی ایجنڈا اور پالیسیاں جاری رکھیں گے ،احسن اقبال appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv