Social

عدلیہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں،مجموعی طور پر451ججوں کے تبادلے اور تقرریوں کے احکامات جاری کردیئے گئے



راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس خاور حیات نے پنجاب بھر میں مجموعی طور پر451ججوں کے تبادلے اور تقرریوں کے احکامات جاری کئے ہیں جن میں21ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن،3خواتین سمیت76ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ، 11سینئرسول اور76خواتین سمیت343سول جج شامل ہیں رجسٹرار لاہور ہائی کورٹ بہادر علی خان کے


جاری کردہ نوٹیفکیشن نمبر51/RHC/D&SJJکے مطابق صارفین راولپنڈی کی خصوصی عدالت کے جج چوہدری عبدالقیوم اور کسٹم راولپنڈی کی خصوصی عدالت کے جج محمد شیراز کیانی سمیت پنجاب بھر کے 21ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں کے تبادلے کر دئے گئے ہیں نوٹیفکیشن نمبر52/RHC/AD&SJJکے مطابق ماڈل عدالت راولپنڈی کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عامر شہباز میر ،سجاد حسین اور 3خواتین سمیت صوبے کے 76ججوں کا تبادلہ کیا اسی طرح نوٹیفکیشن نمبر53/RHC/SCJJکے مطابق1خاتون سمیت پنجاب کے11سینئر سول ججوں جبکہ نوٹیفکیشن نمبر54/RHC/CJJکے مطابق راولپنڈی کی5خواتین سمیت 76جبکہ مجموعی طور پر راولپنڈی کے11ججوں سمیت343سول ججوں کا تبادلہ کئے گئے ہیں ۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس خاور حیات نے پنجاب بھر میں مجموعی طور پر451ججوں کے تبادلے اور تقرریوں کے احکامات جاری کئے ہیں جن میں21ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن،3خواتین سمیت76ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ، 11سینئرسول اور76خواتین سمیت343سول جج شامل ہیں رجسٹرار لاہور ہائی کورٹ بہادر علی خان کے جاری کردہ نوٹیفکیشن نمبر51/RHC/D&SJJکے مطابق صارفین راولپنڈی کی خصوصی عدالت کے جج چوہدری عبدالقیوم اور کسٹم راولپنڈی کی خصوصی عدالت کے جج محمد شیراز کیانی سمیت پنجاب بھر کے 21ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں کے تبادلے کر دئے گئے ہیں


The post عدلیہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں،مجموعی طور پر451ججوں کے تبادلے اور تقرریوں کے احکامات جاری کردیئے گئے appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv