Social

خواجہ سعد رفیق کا نیب کو بڑا سرپرائز، پیشی کے موقع پر خود تو نہ آئے نیب کو کیا چیز بھیج دی، آئندہ پیشی پر کیا کرنے کا اعلان کر دیا



لاہور(این این آئی ) وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق سرکاری مصروفیات کی وجہ سے نیب میں پیش نہ ہوسکے ،پیشی کیلئے نئی تاریخ مانگ لی۔ نیب نے نجی ہائوسنگ سوسائٹی کے حوالے سے وفاقی وزیر ریلویزخواجہ سعدر فیق کو جمعرات کے روز طلب کیا تھا لیکن اسلام آباد میں سرکاری مصروفیات کی وجہ سے


خواجہ سعد رفیق نیب کے رو برو پیش نہ ہوئے ۔سعد رفیق نے اپنے وکیل کے ذریعے نیب کو ایک خط بھجوایا جس میں کہا گیا کہ اسلام آبادمیں چینی سفیرکے ساتھ ملاقات کا وقت طے ہونے کی وجہ سے پیش نہیں ہو سکتا ،اگلی تاریخ دیدی جائے جس میں پیش ہوجائوں گا اورنیب سے تعاون بھی کروں گااور تفصیلات بھی دوں گا۔


The post خواجہ سعد رفیق کا نیب کو بڑا سرپرائز، پیشی کے موقع پر خود تو نہ آئے نیب کو کیا چیز بھیج دی، آئندہ پیشی پر کیا کرنے کا اعلان کر دیا appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv