Social

حکومت نے 23 مارچ کے ساتھ 24 مارچ کی چھٹی کا بھی اعلان کر دیا، نوٹیفیکیشن جاری



لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب کی ضلعی حکومت نے حضرت مادھو لال حسینؒ کے عرس کے موقع پر سالانہ تعطیل کا اعلان کر دیا ہے، تفصیلات کے مطابق


ضلعی حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، اس کے مطابق 24 مارچ 2018ء کو حضرت مادھو لال حسینؒ کے عرس کے موقع پر سالانہ تعطیل ہوگی۔


The post حکومت نے 23 مارچ کے ساتھ 24 مارچ کی چھٹی کا بھی اعلان کر دیا، نوٹیفیکیشن جاری appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv