Social

عمران خان کی حفاظت پر مامور یہ ٹائیگر دراصل کون ہے؟ حقیقت جان کر آپ بھی خوشی سے نہال ہو جائیں گے



اسلام آبا د (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف نے اس وقت پاکستان میں ممبر سازی مہم کا آغاز کیا ہوا ہے اور اس سلسلے میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ملک کے ہر شہر میں جا کر اپنے کارکنوں اور رہنماؤں کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں، اس موقع پر ایک نوجوان کو ہر جگہ عمران خان کے ساتھ سائے کی طرح دیکھا جا سکتا ہے جو ان کی حفاظت کرتا ہوئی دکھائی دیتا ہے، تحریک انصاف کے


چیئرمین عمران خان کی حفاظت کرنے والا یہ نوجوان آخر کون ہے یہ ایک ایسا تجسس ہے جو عمران خان کے چاہنے والا ہر پاکستانی رکھتا ہے۔ سب جاننا چاہتے ہیں کہ حفاظت پر مامور یہ نوجوان کون ہے، یہ نوجوان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا بھتیجا ہے اور اس کا نام احمد خان نیازی ہے اور یہی وجہ ہے کہ عمران خان اس پر بھروسہ کرتے ہیں اور اسے ہر جگہ اپنے ساتھ ہی رکھتے ہیں۔


The post عمران خان کی حفاظت پر مامور یہ ٹائیگر دراصل کون ہے؟ حقیقت جان کر آپ بھی خوشی سے نہال ہو جائیں گے appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv