Social

مریم نوازکا قابل تحسین اقدام، کینسر کی مریض بچی زینب کو مفت علاج کے لیے لاہور بلا لیا



لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے حافظ آباد کی کینسر کی مریض بچی زینب کومفت علاج کیلئے لاہور بلالیا ۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز کی


ہدایت پر خصوصی ٹیم کینسر سے متاثرہ بچی کے گھر پہنچ گئی ۔مریم نواز کی طرف سے بچی کا مفت علاج کرایا جائے گا بچی کے اہل خانہ نے علاج کےلیے اپیل کی تھی۔


The post مریم نوازکا قابل تحسین اقدام، کینسر کی مریض بچی زینب کو مفت علاج کے لیے لاہور بلا لیا appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv