Social

یوم پاکستان کی مناسبت سے اسلام آباد میں مسلح افواج کی پریڈ

اسلام آباد: یوم پاکستان کی مناسبت سے شکر پڑیاں گراؤنڈ اسلام آباد میں مسلح افواج کی شاندار پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔

شکر پڑیاں پریڈ گراؤنڈ اسلام آباد میں مسلح افواج کی شاندار مشترکہ پریڈ کا انعقاد کیاگیا، جس میں صدر مملکت ممنون حسین، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، تینوں مسلح افواج کے سربراہان، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات سمیت دیگر سول و عسکری حکام نے شرکت کی۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv