Social

پیپلز پارٹی نے ایک سینیٹر کتنے کرو ڑروپے میں خریدا ؟ پیپلز پارٹی سے اتحاد تھا نہ ہے ٗ عمران خان نے ووٹ بیچنے والے ارکان کے بارے میں بڑافیصلہ سنادیا



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)  پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے الزام عائد کیا ہے کہ پیپلز پارٹی نے ایک سینیٹر چار کرو ڑروپے میں خریدا ٗ پیپلز پارٹی سے اتحاد تھا نہ ہے ٗ نوازشریف اور آصف علی زر داری میں کوئی فرق ناہیں ہے ٗ ووٹ بیچنے والے ارکان کو پارٹی سے نکال دینگے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان نے الزام عائد کیا کہ پیپلزپارٹی


نے ایک سینیٹر 4کروڑروپے میں خریدا انہوں نے کہاکہ ووٹ بیچنے والے ارکان کو پارٹی سے نکال دینگے ۔ عمران خان نے کہا کہ ہم چاہتے تھے چیئرمین سینیٹ چھوٹیصوبوں سے آئے۔عمران خان نے کہاکہ پیپلزپارٹی سے اتحاد تھا نہ ہے۔ انہوں نے کہاکہ نوازشریف اورآصف زرداری میں کوئی فرق نہیں انہوں نے کہاکہ ووٹ بیچنے والے ارکان کو پارٹی سے نکال دیں گے۔


The post پیپلز پارٹی نے ایک سینیٹر کتنے کرو ڑروپے میں خریدا ؟ پیپلز پارٹی سے اتحاد تھا نہ ہے ٗ عمران خان نے ووٹ بیچنے والے ارکان کے بارے میں بڑافیصلہ سنادیا appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv