Social

عمران خان کو عدالتوں سے فرار مہنگا پڑ گیا، شہباز شریف نے جو کہا کر دکھایا، پہلے ہی بائونسر میں کپتان کے ہوش اڑا کر رکھ دئیے عدالت سے ایسی خبر آگئی کہ پوری تحریک انصاف میں ہلچل مچ گئی



اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کے خلاف وزیراعلیٰ پنجاب کے ہتک عزت کے دعوے کی سماعت ، ڈیوٹی ایڈیشنل سیشن جج رائے نعیم نے کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے وکیل عدالت میں پیش ہوئے ۔ شہباز شریف کے وکیل کا سماعت کے دوران کہنا تھا کہ عمران خان عدالتی کارروائی سے متعلق تاخیری


حربے استعمال کر رہے ہیں۔قانون کے مطابق ہتک عزت کے دعوے پر 90روز میں قانون کے مطابق فیصلہ ہو جانا چاہئے۔ عدالت عمرا ن خان کے خلاف شہباز شریف کے 10ارب ہرجانے کے دعوے کا جلد فیصلہ کرے۔ جج رائے نعیم نے 21اپریل تک سماعت ملتوی کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر فریقین کے وکیل کو بحث کرنے کا حکم دیدیا۔


The post عمران خان کو عدالتوں سے فرار مہنگا پڑ گیا، شہباز شریف نے جو کہا کر دکھایا، پہلے ہی بائونسر میں کپتان کے ہوش اڑا کر رکھ دئیے عدالت سے ایسی خبر آگئی کہ پوری تحریک انصاف میں ہلچل مچ گئی appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv