Social

25 کروڑ کی کرپشن، سی ٹی او لاہور رائے اعجاز اور اس کی فیملی کے بارے میں نیب کی بڑی کارروائی کی خبر آ گئی



لاہور (نیوز ڈیسک) پچیس کروڑ کی کرپشن کے الزامات پر سی ٹی او لاہور رائے اعجاز اور ان کے والد کو نیب نے طلب کر لیا ہے، ایک موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سی ٹی او لاہور اور ان کے والد کو پچیس کروڑ روپے کی خوردبرد کے الزام میں 26 مارچ کو طلب کر لیا گیا ہے۔ لاہور نیب نے سی ٹی او لاہور رائے اعجاز اور ان کے والد رائے ضمیر الحق کو گجرات میں پولیس فنڈز میں


25 کروڑ روپے کی خورد برد کرنے کے الزام میں 26 مارچ کو طلب کر لیا ہے۔ واضح رہے کہ احتساب عدالت نے سی ٹی او لاہور رائے اعجاز اور ان کے والد رائے ضمیر الحق سمیت ایک سب انسپکٹر اور 4 پولیس اہلکاروں کو بھی طلبی کے سمن بھیجے ہیں۔ رائے اعجاز اور ان کے والد کو بطور ڈی پی او گجرات تعیناتی کے دوران کروڑوں روپے کی خوردبرد کی تحقیقات کے لیے طلب کیا گیا ہے۔


The post 25 کروڑ کی کرپشن، سی ٹی او لاہور رائے اعجاز اور اس کی فیملی کے بارے میں نیب کی بڑی کارروائی کی خبر آ گئی appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv