Social

سابق (ن)لیگی ایم پی اے یاسمین خان کی لاش کتنے دن پرانی تھی؟موت کی اصل وجہ کیا بنی؟ چونکا دینے والے انکشافات



لاہور(آن لائن) بھٹہ چوک کے قریب گھر سے مسلم لیگ (ن) کی سابق ایم پی اے یاسمین خان کی 3 روز پرانی لاش برآمد ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لاہور کے علاقے بھٹہ چوک کے قریب گھر سے ایک خاتون کی 3 روز پرانی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق لاش مسلم لیگ (ن) کی سابق ایم پی اے یاسمین خان کی ہے۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔اپولیس کا کہنا ہے کہ


یاسمین خان گھر میں اکیلی تھیں، موت کے وقت وہ کرسی پر بیٹھی ہوئی تھیں، لاش 3 روز پرانی لگتی ہے، یاسمین خان کی موت کی وجہ بظاہر ہارٹ اٹیک (دل کا دورہ) معلوم ہوتی ہے۔ پولیس نے ابتدائی تحقیقات کے بعد کہا ہے کہ یاسمین خان پر کوئی تشدد نہیں ہوا اور نہ ہی جس پر کوئی زخم کا نشان ہے۔ لاش کو تحویل میں لے کر موت کی مختلف پہلوں سے تفتیش جاری ہے۔۔


The post سابق (ن)لیگی ایم پی اے یاسمین خان کی لاش کتنے دن پرانی تھی؟موت کی اصل وجہ کیا بنی؟ چونکا دینے والے انکشافات appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv