Social

رواں صدی کے آخر تک کراچی سمیت دنیا بھر کے ساحلوں شہروں میں کیا ہونیوالا ہے؟ماہرین موسمیات نے خطرناک پیش گوئی کردی



اسلام آباد (سی پی پی،مانیٹرنگ ڈیسک) رواں صدی کے آخر تک سمندری پانی کی سطح دوگنا ہونے کا امکان ہے۔ ماہرین موسمیات نے کہا کہ سمندروں میں پانی کی بڑھتی ہوئی سطح خطرناک ہے اور اس کی موثر روک تھام نہ کی گئی تو 2100 تک سمندر میں پانی کی سطح دو گنا ہو جائے گی جس سے دنیا بھر کے بہت سے ساحلی شہروں بشمول کراچی میں آباد


کروڑوں افراد کی زندگی خطرے میں پڑ جائے گئی۔ انہوں نے کہاکہ موسیماتی تبدیلیوں کے باعث برف پگھلنے کی رفتار میں مسلسل تیزی آ رہی ہے جس سے سمندر میں پانی کی سطح بلند ہو رہی ہے۔ انہوں نے موسمیاتی تغیرات سے تحفظ کیلئے عالمی سطح پر مربوط حکمت عملی کے تحت جامع اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔


The post رواں صدی کے آخر تک کراچی سمیت دنیا بھر کے ساحلوں شہروں میں کیا ہونیوالا ہے؟ماہرین موسمیات نے خطرناک پیش گوئی کردی appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv