Social

وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق اورصوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا نمبر بھی آگیا،نیب کا دھماکہ خیز اقدام، ن لیگ میں کھلبلی مچ گئی



لاہور (این این آئی) نیب لاہور نے وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق کو 28مارچ اور صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کو 29مارچ کو طلب کرلیا ۔بتایاگیا ہے کہ خواجہ سعد رفیق سے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے متعلق سوالات کئے جائیں گے ۔سعد رفیق کو 28مارچ کو صبح 11بجے طلب کیا گیا ہے


جس کی انہوں نے گزشتہ روز ایک تقریب کے دوران تصدیق بھی کی اورکہا کہ 28مارچ کو نیب جاؤں گا ۔ان کے چھوٹے بھائی صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کو 29مارچ کو دوپہر 12بجے طلب کیاگے ہے ۔ دونوں بھائیوں کو اس سے قبل بھی طلبی کے نوٹس جاری کیے گئے


The post وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق اورصوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا نمبر بھی آگیا،نیب کا دھماکہ خیز اقدام، ن لیگ میں کھلبلی مچ گئی appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv