Social

آمدن سے زائد اثاثے ،کیپٹن محمد صفدر کتنی جائیداد کے مالک ہیں؟ حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آگئیں



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نیب نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماء کیپٹن محمد صفدر کیخلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے الزامات کی جانچ پڑتال کا حکم دیتے ہوئے میسرز ایزگارڈن نائن اور میسرز ایگری ٹیک لمیٹڈ اوردیگر کیخلاف انکوائری میں احمد ہمایوں شیخ اور علی جہانگیر صدیقی کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے وزارت داخلہ کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔


پیر کو قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال کی زیر صدارت نیب ہیڈ کوارٹرز میں اجلاس ہوا جس میں کیپٹن (ر) محمد صفدر کیخلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے خصوصا مانسہرہ میں 300 کنال زمین، 30 کنال کا پلانٹ، ایک کنال کا گھر، ٹاؤن شپ مانسہرہ میں فلور مل کے مبینہ الزامات کی شکایات کی جانچ پڑتال کا حکم دیا گیا ہے۔ اجلاس میں کابینہ ڈویژن سے پی ایم گلوبل سسٹینیبل ڈویلپمنٹ گول اچیومنٹ پروگرام کے تحت (9) ارب روپے کیپٹن (ر) محمد صفدر کو غیر قانونی طور پر دینے کے مبینہ الزام کی شکایت کی جانچ پڑتال کا حکم دیا ہے۔ اجلاس میں میسرز ایزگارڈن نائن اور میسرز ایگری ٹیک لمیٹڈ اوردیگر کیخلاف انکوائری میں احمد ہمایوں شیخ اور علی جہانگیر صدیقی کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے وزارت داخلہ کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔  نیب نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماء کیپٹن محمد صفدر کیخلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے الزامات کی جانچ پڑتال کا حکم دیتے ہوئے میسرز ایزگارڈن نائن اور میسرز ایگری ٹیک لمیٹڈ اوردیگر کیخلاف انکوائری میں احمد ہمایوں شیخ اور علی جہانگیر صدیقی کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے وزارت داخلہ کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔پیر کو قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال کی زیر صدارت نیب ہیڈ کوارٹرز میں اجلاس ہوا جس میں کیپٹن (ر) محمد صفدر کیخلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے خصوصا مانسہرہ میں 300 کنال زمین، 30 کنال کا پلانٹ، ایک کنال کا گھر، ٹاؤن شپ مانسہرہ میں فلور مل کے مبینہ الزامات کی شکایات کی جانچ پڑتال کا حکم دیا گیا ہے۔


The post آمدن سے زائد اثاثے ،کیپٹن محمد صفدر کتنی جائیداد کے مالک ہیں؟ حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آگئیں appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv